کنٹونمنٹ بورڈز پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کےلئے ضابطہ اخلاق جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ا لیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈز خےبر پختون خواہ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ وزیراعظم‘ سینٹ کے چیئرمین‘ ڈپٹی چیئرمین‘ کسی اسمبلی کے سپیکر‘ ڈپٹی سپیکر‘ وفاقی وزرائ‘ وزرائے مملکت‘ گورنر‘ وزرائے اعلیٰ‘ صوبائی وزراءاور وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کے مشیران‘ ممبران سینٹ‘ قومی اسمبلی و صوبائی… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈز پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کےلئے ضابطہ اخلاق جاری