جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رومانیہ، بین الاقوامی ایئرشو میں پاک فضائیہ نے سب کو حیران کردیا،دو پاکستانی خواتین پائلٹس بھی شریک

datetime 20  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بخارسٹ(نیوزڈیسک) رومانیہ میں بین الاقوامی ایئرشو کے دوران پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے سپر مشاق نے دھوم مچادی طیاروں کے شاندار فلائی پاسٹ اور کرتبوں نے شائقین کے دل موہ لئے جمعہ کو پاک فضائیہ کے دستے نے پہلی بار رومانیہ کے شہربخارسٹ میں ایئرشو میں شرکت کی دستے کی قیادت ایئر مارشل جاوید احمد نے کی بین الاقوامی ایئرشو میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے سپر مشاق نے دھوم مچادی اورشاندار فلائی پاسٹ اور کرتب دکھاکر شائقین کے دل موہ لئے ایئرشومیں پاکستانی دستے کی خاص بات دو خواتین پائلٹس کی شمولیت بھی ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…