بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

متعددوکٹیں گر گیں،اہم شخصیات کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

datetime 20  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پنجاب کے جنوبی اضلاع سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں نے اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصا ف میں شمولیت کا اعلان کیا شمولیت اختیارکرنیوالوں میں سابق وزیر مملکت خواجہ شیراز محمود، سابق ناظم تونسہ ڈیرہ غازی خان خواجہ اللہ بخش، مظفر گڑھ سے سابق رکن قومی اسمبلی میاں محسن قریشی کے صاحبزادے ڈاکٹر شیر علی قریشی اور لیہ سے چوہدری بشارت رندھاوا شامل تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…