جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ن لیگ کے رہنما کے زرداری کو باﺅنسر

datetime 20  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)ن لیگ کے رہنما ممتاز بھٹو کے زرداری کو باﺅنسر،نہایت ہی قابل اعتراض زبان کے استعمال پرکشیدگی میں اضافہ ہوگیا،پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنماءسابق وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ سردار ممتاز علی خان بھٹو کی صدارت میں ان کی رہائش گاہ پر(ن)لیگ سندھ کے سنئیر رہنماو¿ں کا اہم اجلاس ہوا،اجلاس ملک سمیت خصوصا سندھ کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور زرداری کا فوج کو دھکمی آمیز بیانات کی شدید مذمت کی اور پاک فوج کی کاکردگی کو خوب سراہا اور کراچی میں رینجرز کے آپریشن اور نیب کاکردگی قابل تعریف ہے اور اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ میں(ن)لیگ کو مضبوط کرنے کے لئے برائے راست عوام سے رابطہ کر نے کے لئےے عوامی رابطہ اجاس مہم کا اعلان کیا گیا ہے،جس کی شروعات رمضان مبارک کے مہینے میں ہی کراچی میں افطار پارٹیاں کی شروعات کر کے سندھ بھر کے2 ضلعوں میں افطار پارٹیاں کی جائیں گی،جس میں(ن)لیگ کے کارکنان کو عوام کو شرکت کی دعوت دی جائے گی،پارٹی کا پیغام جگہ جگہ پہنچایا جائے گا،اجلاس میں اللہ واریو سومرو ،امیر بخش بھتو ،ایوب شر،انور گجر،رزاق باجوہ،ڈاکٹر روشن پیجو،سید حسن محمود شاہ امروٹی،صالح لاکھ ،ایاز بھاگت،اکبر کھوسو،غلام مصطفی مری اور دیگر رہنماہ بڑی تعددا میں موجود تھے،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سردار ممتاز علی بھٹو نے کہا کہ میں شروع دن سے یہ جانتا ہوں کہ زرداری ملک کی سب سے بڑی بیماری ہے،زرداری لوڑ مار اور کرپشن کے بادشاہ ہےں،،زرداری لوٹ مار اور کرپشن کا بھانڈا پھوٹنے سے خوف زدہ ہوکر بوکھلاگئے ہےں،ممتاز بھٹو نے کہا کہ ملک جام کرنے کی دھمکی دینے والے زرداری کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ بغیر کسی پہرے کے بغیر بھٹو خاندان کے آبائی قبرستان گڑھی خدا بخش آکر تو دکھاہےں نہ انکے بدن پر کپڑے رہیں گے،اور نہ ہی انکی شکل کوکوئی پہچان سکے گا،ممتاز بھٹو نے (ن) لیگ سندھ کے رہنماو¿ں کو ہدایت کی کہ سندھ کے عوام بے یارو مدد گار ہیں،جن کے پیچھے سات سالہ زرداری حکومت سے زیادتیاں ہوئی آرہی ہیں،انہں سہارہ دینے کےلئے (ن) کے عہدیداروں اور کارکنوں کو فوری میدان میں آنا ہوگا۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…