پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نریندرمودی نے نوازشریف کو ٹیلیفون کیوں کیا؟،سینئر سفارتکار نے وجہ بتادی

datetime 20  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی سفارت کاروں نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ باہمی مذاکرات کےلئے فی الحال تیار نہیں ہے ۔ایک سینئر پاکستانی افسر نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر کی وزیر اعظم نواز شریف کو کال سے پتہ چلتا ہے کہ مودی پاکستان سے سارک کے تناطر میں نمٹنا چاہتے ہیں۔مودی ایسے اقدامات سے پاکستان کے ساتھ بات چیت کی خواہش بین الاقوامی برادری پر ظاہر کرنا چاہتے ہیں امن مذاکرات کے حوالے سے سوال پر آفیشل نے کہا کہ مودی کی کال سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ کچھ عرصے تک باہمی مذاکرات نہیں کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…