نادرا نے 37 انتخابی حلقوں کی تجزیاتی رپورٹ جوڈیشل کمیشن میں جمع کرا دی
اسلام آباد(نیوزڈیسک )عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے نادرا نے سینتیس حلقوں سے متعلق تجزیاتی رپورٹ جوڈیشل کمیشن میں جمع کرا دی ہے۔ سینتیس حلقوں کی تجزیاتی رپورٹ جوڈیشل کمیشن آفس میں جمع کرا دی گئی ہیں جبکہ باقی رہ جانے والے چند حلقوں کی رپورٹ بھی جلد جمع کرا دی جائے گی۔… Continue 23reading نادرا نے 37 انتخابی حلقوں کی تجزیاتی رپورٹ جوڈیشل کمیشن میں جمع کرا دی