جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

سانحہ ماڈل ٹاﺅن،تحریک انصاف کا بڑا اقدام،حکومت پریشان

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے 16 جون کو سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں جاں بحق افراد کی برسی میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا جبکہ چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ راولپنڈی میں پولیس کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کے ذمے دار شریف برادران ہیں۔ پیر کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان راولپنڈی میں پولیس فائرنگ سے جاں بحق 2 بھائیوں کے گھر پہنچے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوںنے کہاکہ نوجوانوں کے قتل کے ذمہ دار شریف برادران ہیں، پولیس کو کسی بھی واقعہ کی سزا نہ دینے پر یہ واقعہ رونما ہوا، پنجاب میں پولیس کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، سیاسی استعمال کے باعث پولیس قاتل بن چکی ہے۔عمران خان نے کہاکہ سانحہ ماڈل ٹاون کے کسی ملزم کو آج تک کیفر کردار تک نہیں پہنچایا گیا، پی ٹی آئی نے 16 جون کو سانحہ ماڈل ٹاو ن کی برسی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا طاہر القادری کیساتھ تعزیتی تقریب میں شرکت کریں گے ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہاکہ جب کسی کو پکڑے جانے کا خوف ہی نہیں ہو گا تو بہتری کیسے آئے گی۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…