خیبرپختونخوامیں سیاسی بحران سنگین،اپوزیشن اتحاد نے بڑا اعلان کردیا
پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے سہ فریقی اتحاد نے صوبائی حکومت سے فوری مستعفی ہونے کامطالبہ کرتے ہوئے آل پارٹی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کااعلا ن کیا ہے ،دس جون کوصوبہ بھر میں شٹرڈاﺅن اوراحتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے ،پی ٹی آئی حکومت نے بلدیات انتخابات میںدھاندلی کی انتہاکردی ۔پیر کے روز سہ فریقی اتحاد عوامی نیشنل… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں سیاسی بحران سنگین،اپوزیشن اتحاد نے بڑا اعلان کردیا











































