کراچی (نیوزڈیسک)شفقت حسین کی پھانسی روکنے کیلئے یورپی یونین کابڑے اقدام کا اعلان،پھانسی روکنے کے لئے حکومت پاکستان کو تحریری درخواست بھی دی جائے گی- وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے پیر کو یورپی یونین کے وفد نے چیف منسٹر ہاو س میں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ سے درخواست کی گئی کہ پھانسی کی سزا کے منتظر قیدی شفقت حسین کی پھانسی پر عملدرآمد روکا جائے ۔شفقت حسین پر دہشت گردی کا کوئی الزام نہیں ہے ۔یورپی یونین کے وفد کا کہنا تھا کہ شفقت حسین کی پھانسی روکنے کے لیے تحریری درخواست بھی دی جائے گی ۔مجرم شفقت حسین کے 3مرتبہ ڈیتھ وارنٹ جاری ہوچکے ہیں ۔
شفقت حسین کی پھانسی روکنے کیلئے یورپی یونین کابڑے اقدام کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































