عمران خان کا آج جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا امکان
اسلام آباد:(نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ا ج جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے جبکہ تحریک انصاف کے ٹاسک فورس کی معاونت کے لئے مقرر کردہ وکیل رہنما عبدالحفیظ پیرزادہ برطانیہ کا دورہ مختصر کرکے لاہور واپس پہنچ گئے ہیں۔تحریک انصاف کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اج سپریم… Continue 23reading عمران خان کا آج جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا امکان