عدالت نے رحمان ملک کو کرپشن کے دو ریفرنسز میں بری کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کو کرپشن کے دو ریفرنسز میں باعزت بری کر دیا۔ عدم حاضری پر سنائی گئی سزا بھی غیر قانونی قرار دے دی گئی۔ احتساب عدالت نمبر تین کے جج سہیل ناصر نے رحمان ملک کے خلاف نیب ریفرنسز پر سماعت کی۔… Continue 23reading عدالت نے رحمان ملک کو کرپشن کے دو ریفرنسز میں بری کر دیا