بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم ، وزیر داخلہ میں قربتیں بڑھنے لگیں، محو گفتگو ، مسکراہٹوں کا تبادلہ

datetime 11  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد نوازشریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں ایوان میں کافی دیر تک ایک دوسرے کے ساتھ محو گفتگو رہے۔گزشتہ روز وزیراعظم محمد نوازشریف ایوان میں تشریف لائے تو بعد میں وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان بھی وزیراعظم کی ساتھ والی سیٹ پر آکر براجمان ہوئے تو نوازشریف نے کھڑے ہوکر سلام کیا جس کے بعد چوہدری نثار بھی نوازشریف کے ساتھ بیٹھ کر مختلف دیگر امور پر تبادلہ خیال کرتے رہے اور دونوں کے درمیان مسکراہٹوں کے تبادلے کاسلسلہ بھی جاری رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…