شکار پور ،پولنگ سٹیشن پر ایک ووٹر نے 310 ووٹ کاسٹ کئے،نادرارپورٹ نے بھانڈاپھوڑدیا
شکار پور (نیوزڈیسک ) نادرا کی انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق سے متعلق رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ 202 شکار پور کے ایک پولنگ سٹیشن پر ایک شخص نے 310 ووٹ ڈالے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کسی بھی انتخابی حلقے میں انگوٹھوں کی سو فیصد… Continue 23reading شکار پور ،پولنگ سٹیشن پر ایک ووٹر نے 310 ووٹ کاسٹ کئے،نادرارپورٹ نے بھانڈاپھوڑدیا