حکومت خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے پر عزم ہے، صدر ممنون
اسلام آباد نیوز ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت خواتین کو ان کی صلاحیتوں کے مطابق کام کرنے کے لئے سازگار ماحول کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے۔خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ خواتین کی اپنے حقوق کے لئے جدوجہد ہر شعبہ زندگی میں… Continue 23reading حکومت خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے پر عزم ہے، صدر ممنون