لاہوراورپشاورمیں حساس اداروں کاآپریشن،کالعدم تنظیموں کے 3دہشتگردگرفتار
لاہور،پشاور(نیوزڈیسک) حساس اداروں نے گلبہار کے علاقے میں کارروائی کر کے بم دھماکوں میں مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔اطلاعات کے مطابق حساس اداروں نے پشاور کے علاقے گلبہار میں مطلوب دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مار کر صدیق شاہ عرف محمد صدیق کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار ملزم کو تفتیش… Continue 23reading لاہوراورپشاورمیں حساس اداروں کاآپریشن،کالعدم تنظیموں کے 3دہشتگردگرفتار