میجر جنرل عمران مجید کی لیفٹیننٹ جنرل عہدے پر ترقی،کمانڈنٹ اے ایف آئی سی راولپنڈی تعینات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میجر جنرل محمد عمران مجید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر کمانڈنٹ اے ایف آئی سی راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عمران مجید کو ترقی دے کر کمانڈنٹ عسکری ادارہ برائے امراض قلب تعینات کیا گیا ہے ، لیفٹیننٹ… Continue 23reading میجر جنرل عمران مجید کی لیفٹیننٹ جنرل عہدے پر ترقی،کمانڈنٹ اے ایف آئی سی راولپنڈی تعینات