این اے 122میں بھی وکٹ گرنے والی ہے ،عمران خان
اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین نادرا سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے این اے 122 کے حوالے سے اپنی رپورٹ مکمل کر لی جو چند روز میں پیش کر دی جائے گی۔ چوبیس حلقوں میں الیکٹورل رول ہی نہیں… Continue 23reading این اے 122میں بھی وکٹ گرنے والی ہے ،عمران خان