جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

ابھی تو محبت کا آغاز ہے ۔۔! پی پی پی کے رہنماﺅں کی تحریک انصاف میں جانے کیلئے لائن لگ گئی

datetime 2  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)ابھی تو محبت کا آغاز ہے ۔۔! پی پی پی کے رہنماﺅں کی تحریک انصاف میں جانے کیلئے لائن لگ گئی۔پی پی پی پنجاب کے سینئر رہنما نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ آخرکار بلاول صاحب کو اندازہ ہوگیا ہے کہ پنجاب میں کیا ہورہا ہے انہیں یہاں پارٹی کے معاملات دیکھنے ہوں گے اس سے پہلے صورت حال مزید خراب ہوانہوں نے دونوں رہنماو ¿ں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کو صرف شروعات قرار دیا اور کہا کہ پنجاب کے دیگر اضلاع سے بھی رہنما مقامی انتخابات سے قبل پی ٹی آئی میں شامل ہونے پر غور کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی پی پی پنجاب یتیم محسوس کررہی ہے کیوں کہ نہ آصف علی زرداری اور نہ بلاول ان کے معاملات میں دلچسپی لے رہے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینئر رہنماوں کے پارٹی چھوڑنے پر وضاحت کےلئے پنجاب میں پارٹی کے مرکزی صدر منظور احمد وٹو راجہ پرویز اشرف , قمر زمان کائرہ مخدوم احمد محمود کو کو کراچی طلب کرلیا ہے۔سابق وزرا صمصام بخاری اور اشرف سوہنا اور دیگر اراکین کے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد بلاول بھٹو نے وٹو کو کراچی میں ملاقات کے لیے طلب کیا اس کے علاوہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، قمر زمان کائرہ، سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود اور تنویر اشرف کائرہ کو بھی کراچی طلب کیا گیا



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…