اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر پی پی 196 ملتان سے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے عبدالوحید چوہدری کی رکنیت معطل کردی۔نجی ٹی ویکے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر ملتان سے (ن) لیگ کے ممبر پنجاب اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر چوہدری عبدالوحید کی رکنیت معطل کر دی ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے فروری میں 2 شناختی کارڈ رکھنے کے جرم میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے چوہدری عبدالوحید کی رکنیت معطل کرنے کا حکم دیا تھا۔
مزیدپڑھیے:جہانگیر ترین کا بلخ شیر مزاری خاندان سے رابطوں کا انکشاف
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کی رکنیت معطل کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں