ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

الیکشن ٹریبونل سے نااہل پانیوالے پی ٹی آئی کے ایم این اے رائے حسن نواز کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

datetime 13  مئی‬‮  2015

الیکشن ٹریبونل سے نااہل پانیوالے پی ٹی آئی کے ایم این اے رائے حسن نواز کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

چیچہ وطنی (نیوزڈیسک) الیکشن ٹربیونل سے نااہل قرار پانیوالے پی ٹی آئی کے ایم این اے رائے حسن نواز خان نے اپنی نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ،پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر رائے حسن نواز خان نے سعودی عرب سے جاری ایک بیان میں کہا کہ وہ قانون… Continue 23reading الیکشن ٹریبونل سے نااہل پانیوالے پی ٹی آئی کے ایم این اے رائے حسن نواز کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ذوالفقار مرزا کے 2 مقدمات پر فیصلہ محفوظ کر لیا

datetime 13  مئی‬‮  2015

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ذوالفقار مرزا کے 2 مقدمات پر فیصلہ محفوظ کر لیا

کراچی ( نیوزڈیسک ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ذوالفقار مرزا کے 2 مقدمات پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ ذوالفقار مرزا نے دو درخواستیں دائر کی تھیں ، جن میں انکا مطالبہ تھا کہ تفتیشی افسر کو تبدیل کیا جائے اور ان کی جان کو خطرہ ہے۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے… Continue 23reading انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ذوالفقار مرزا کے 2 مقدمات پر فیصلہ محفوظ کر لیا

سانحہ صفورا چورنگی ، جاں بحق ہونے والے 42کی شناخت ہوگئی

datetime 13  مئی‬‮  2015

سانحہ صفورا چورنگی ، جاں بحق ہونے والے 42کی شناخت ہوگئی

کراچی (نیوزڈیسک)سانحہ صفورا چورنگی میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 45ہوگئی ہے جن میں سے 42 افراد کی شناخت ہو گئی ہے۔جبکہ 3افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔جاں بحق افراد میں نظر علی،سید نذرمنپورہ،جاوید دلاوا منپورہ،عصمیتہ سلیم قدیوال،لیاقت نور جی،نظر میاجی،اروشہ ذوالفقار،رجب علی،رضوان رحیم،علیشااکبر،رحیم میانجی،نور علی بھائی،عبدالوالا،سونیا سلطان،رمضان ولی،نیلم رضوان،امینہ نذر،شمیم،کاکو بہن،زبیدہ… Continue 23reading سانحہ صفورا چورنگی ، جاں بحق ہونے والے 42کی شناخت ہوگئی

راﺅانواردوبارہ ایس ایس پی ملیرتعینات

datetime 13  مئی‬‮  2015

راﺅانواردوبارہ ایس ایس پی ملیرتعینات

کراچی (نیوزڈیسک) سانحہ کراچی۔۔۔چوبیس گھنٹے میں بڑا اقدام اٹھانے کا امکان،ایم کیو ایم کو دہشت گرد قراردینے والے راﺅ انوار کی دھماکہ خیز انٹری،سندھ حکومت نے دوہفتے قبل ایم کیوایم کودہشتگرد جماعت قراردینے والے ایس ایس پی راﺅ انوارکوعہدے سے ہٹانے کے بعد دوہفتے بعد دوبارہ ایس ایس پی ملیرتعینات کردیاہے ۔راﺅ انوارکوایک پریس کانفرنس… Continue 23reading راﺅانواردوبارہ ایس ایس پی ملیرتعینات

وزیراعلی سندھ نے آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹاکردوبارہ تعینات کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2015

وزیراعلی سندھ نے آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹاکردوبارہ تعینات کردیا

کراچی (نیوزڈیسک)وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اسلام آباد سے کراچی پہنچنے پر آئی جی سندھ کے ہمراہ صفورا گوٹھ کا دورہ کیا تاہم بعدازاں انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ کچھ ہی دیربعدآئی جی… Continue 23reading وزیراعلی سندھ نے آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹاکردوبارہ تعینات کردیا

حملہ آوروں کی تعداد 12 تھی،3 پولیس وردیوں میں آئے،ابتدائی رپورٹ

datetime 13  مئی‬‮  2015

حملہ آوروں کی تعداد 12 تھی،3 پولیس وردیوں میں آئے،ابتدائی رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پولیس نے سانحہ صفورا چورنگی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی جس کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 12 تھی جو قریبی عمارت میں روپوش تھے۔ سانحہ صفورا چورنگی پر پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس کے مطابق سانحہ کی جگہ سے کالعدم تنظیم کے پمفلٹ اور نجی سیکیورٹی… Continue 23reading حملہ آوروں کی تعداد 12 تھی،3 پولیس وردیوں میں آئے،ابتدائی رپورٹ

اثاثہ جات ریفرنس: سکیورٹی خدشات کے باعث زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی در خوا ست منظو ر

datetime 13  مئی‬‮  2015

اثاثہ جات ریفرنس: سکیورٹی خدشات کے باعث زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی در خوا ست منظو ر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کی نیب عدالت نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو سیکیورٹی خدشات کے باعث حاضری سے استثنا دیتے ہوئے سماعت 21مئی تک ملتوی کردی گئی ہے۔سابق صدر آصف زرداری کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت راولپنڈی احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا نے کی۔آصف زرداری کی وکیل فاروق ایچ نائیک کی… Continue 23reading اثاثہ جات ریفرنس: سکیورٹی خدشات کے باعث زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی در خوا ست منظو ر

کراچی میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 13  مئی‬‮  2015

کراچی میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں دہشتگردوں کی مسافر بس پر فائرنگ کے واقعے کے بعد پنجاب میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ،بس ٹرمینلز ،ریلوے اسٹیشنز ، داخلی اور خارجی راستوں پر اہلکاروں کی تعداد بڑھا کر چیکنگ کا نظام سخت کر دیا گیا۔ کراچی میں دہشتگردوں کی طرف سے کمیونٹی بس کو نشانہ… Continue 23reading کراچی میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ

بس حملہ ، زخمی خاتون نے پولیس کو ابتدائی بیان ریکارڈ کرادیا

datetime 13  مئی‬‮  2015

بس حملہ ، زخمی خاتون نے پولیس کو ابتدائی بیان ریکارڈ کرادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صفورہ گوٹھ کی حدودمیں مسافربس پر فائرنگ سے خواتین سمیت 43افرادمارے گئے ہیں اوراِن کے ساتھ کچھ خوش قسمت لوگ بھی تھے جن کی جانیں بچ گئیں۔جائے وقوعہ سے پانچ سے سات کلومیٹردورواقع میمن ہسپتال میں زیرعلاج زخمی خاتون نے بتایاکہ قریبی فلیٹوں سے روانگی کے چند ہی منٹ بعد گاڑی رک گئی… Continue 23reading بس حملہ ، زخمی خاتون نے پولیس کو ابتدائی بیان ریکارڈ کرادیا