جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

واہگہ بارڈر خود کش دھماکے میں ملوث دہشت گردگرفتار ،نام اور کا جان کر سب حیران رہ گئے

datetime 9  جولائی  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے واہگہ بارڈر خود کش دھماکے میں ملوث 2دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ، دونوں دہشت گرد وں نے خود کش حملہ آوروں کو پناہ دی تھی جبکہ دھماکے سے قبل واہگہ بارڈر جا کر ریکی بھی کرتے رہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے لاہور میں لاری اڈہ پر کارروائی کر کے واہگہ بارڈ دھماکے میں ملوث دو دہشت گردوں حسینا خان اور سعید جان کو گرفتار کر لیا ۔ دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد ، ڈیٹو نیٹرز اور ہینڈ گرینیڈز برآمد کر لیے گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق دونوں گرفتار دہشت گردوں نے واہگہ بارڈر خود کش حملے آوروں کے سہولت کار کا کام کیا اور خود کش حملہ آوروں کو پناہ دی تھی جبکہ دونوں دھماکے سے قبل واہگہ بارڈر جا کر ریکی بھی کرتے رہے ۔ دونوں دہشت گردوں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…