اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت نے ڈاکٹر شکیل آفریدی سے ملاقات پر عائد پابندی ہٹا لی. تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے مراسلہ جیل حکام کو جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شکیل آفریدی کی ملاقات 15 دن میں ان کے رشتہ داروں سے کروائی جائے اور ہدایت کی گئی کہ جیل حکام اور خفیہ ایجنسیوں کو اعتماد میں لے کر ملاقات کروائی جائے جبکہ ملاقات کے تمام انتظامات قانون کے مطابق ہونے چاہئیں.
پشاور : صوبائی حکومت نے ڈاکٹر شکیل آفریدی سے ملاقات پر عائد پابندی ہٹا لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































