بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کی کوئی طاقت نئے پاکستان کوبننے سے نہیں روک سکتی ،چوہدری سرور

datetime 9  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) تحر ےک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمدسرو ر نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت نئے پاکستان کوبننے سے نہیں روک سکتی وہ اپنے دفتر مےں مختلف وفود سے گفتگو کر رہے تھے چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے قوم سے بہت سے وعدے کےے مگر آج تک ان پر عمل نہےں کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی دولت کو لوٹنے والوں کوانکے انجام تک پہنچا ضروری ہے اوراےسے لوگوں کے پاکستان کی سےاست مےں ہمےشہ کےلئے دروازے بند ہونے چاہےے ۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی جماعت کےلئے الےکشن مےں کا مےابی کےلے اےماندار قےادت اور قومی سوچ رکھنے والے لےڈر کی ضرورت ہوتی ہے اور تحر ےک انصاف کے پاس عمران خان کی شکل اےماندار لےڈر موجود ہے جو ہمےشہ حق اور سچ کی بات کرتا ہے اور ملک کو بحرانوں سے نجات دلا کر ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتا ہے ۔ انہوں نے کہ تحر ےک انصاف ہی ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے۔



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…