ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کے درجنوں رہنما ﺅں کی شمولیت،تحریک انصاف نے نام جاری کردیئے

datetime 9  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز پر مشتمل پیپلز پارٹی کے پچیس رہنماو¿ں کا گروپ تحریک انصاف میں شامل ہو گیا ، بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی کے دوسرے قائدین کی ناراض رہنماو¿ں کو منانے کی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں۔ پی ٹی آئی آرگنائزر پنجاب چودھری سرور کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے متعدد رہنماو¿ں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کر کے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے پیپلزپارٹی کے رہنماو¿ں میں چوہدری طارق گجر سابق ایم پی اے ، چودھری سعید گجر ٹکٹ ہولڈر ، رانا فیصل رو¿ف ٹکٹ ہولڈر، چودھری محمد صدیق ٹکٹ ہولڈر بھی شامل ہیں۔ تمام رہنماو¿ں کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے ، پارٹی چھوڑنے والے تمام رہنماو¿ں نے ا?صف علی زرداری کو اپنے استعفے بھجوا دیئے ہیں ، گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری، قمر زمان کائرہ اور منظور وٹو نے فون کر کے ان رہنماو¿ں کو روکنے کی ناکام کوشش کی تھی۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…