گجرات پولیس کا کارنامہ؛ 7 سالہ بچے کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا
گجرات(نیوز ڈیسک) پولیس نے 7 سالہ بچے ’’سمیر بٹ‘‘ پر 30 سالہ شخص کے اغوا کرنے کا مقدمہ درج کیا ہے۔ گجرات کے تھانہ سول لائنز میں 30 سالہ عامر اقبال نامی شخص کی مدعیت میں درج کرائے گئے مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 7 سالہ سُمیر بٹ نے معمولی تلخ کلامی… Continue 23reading گجرات پولیس کا کارنامہ؛ 7 سالہ بچے کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا