ملک بھر میں موسم گرم اور خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان
لاہور(نیوز ڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف اور گرمی کی شدتبرقرار ہے ، محکمہ موسمیات نے راولپنڈی ، سرگودہا ، ملتان ، مالاکنڈ ڈویڑن سمیت بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ملک کے زیادہ تر علاقے اس وقت گرمی کی لپیٹ میں ہیں ، موسم کا حال بتانے والوں نے اگلے چوبیس گھنٹے… Continue 23reading ملک بھر میں موسم گرم اور خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان