جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کے الیکٹرک کا عید الفطر پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

datetime 16  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کے الیکٹرک نے شہر قائد میں عید الفطر پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر شہر میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی اور بجلی کی شکایات سننے کے لیے 4 ریجنل کنڑول سینٹر قائم کردیئے گئے ہیں جب کہ کسی بھی بریک ڈاؤن یا فنی خرابی کی صورت میں ریپڈرسپانس ٹیمیں 24 گھنٹے ڈیوٹی پر موجود رہیں گی۔واضح رہے رمضان المبارک میں بھی کے الیکٹرک اور وفاقی حکومت کی جانب سے سحروافطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اس دوران بھی ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ کی گئی جب کہ کراچی میں 2 ہفتوں کے دوران بجلی کے 5 بڑے بریک ڈاؤن ہوئے جس کے نتیجے میں کئی بار نصف سے زائد شہر تاریکی میں ڈوبا رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…