کراچی، پنچایت کا حکم نہ ماننے پر محنت کش پر کتے چھوڑ دیئے گئے،شدید زخمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ کے علاقے ڈھرکی میں پنچایت کے حکم پر جرمانہ ادا نہ کرنے پر باثر افراد نے محنت کش پر کتے چھوڑ دیئے جس سے متاثرہ شخص شدید زخمی ہوگیا،گاﺅں والوں نے ہسپتال لے جانے سے انکار کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز سندھ کے علاقے ڈھرکی کے گاﺅں سانکو میں… Continue 23reading کراچی، پنچایت کا حکم نہ ماننے پر محنت کش پر کتے چھوڑ دیئے گئے،شدید زخمی