میں قلفی بھی کھاتی ہوں توٹی وی پرٹکرچلی جاتی ہے ،ریحام خان نے صبر کا دامن چھوڑ دیا،میڈیاپربرس پڑیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ ابھی تک الیکشن کیلئے اہل نہیں ہوں ،میں عمران خان کی ذاتی شخصیت سے بہت متاثرہوں ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ میری ذاتی زندگی کونشانہ بنایاگیا،میرے بچوں کی تصاویر،جعلی طلاق نامہ میڈیامیں دکھایاگیا،اگرمیں قلفی بھی کھاتی ہوں توٹی… Continue 23reading میں قلفی بھی کھاتی ہوں توٹی وی پرٹکرچلی جاتی ہے ،ریحام خان نے صبر کا دامن چھوڑ دیا،میڈیاپربرس پڑیں