جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پارلیمنٹ ہاوس کی عمارت میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 29  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پارلیمنٹ ہاو¿س کی عمارت میں آگ لگ گئی ، دھواں اٹھنے لگا. نجی ٹی وی کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے۔شارٹ سرکٹ اے سی کی تاروں میں ہوا جس کے باعث آگ بھڑک اٹھی. حادثہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا ہے تاہم آگ بجھانے کا عمل شروع ہو چکا ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…