آئندہ مالی سال کیلئے پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب کے نئے مالی سال کا بجٹ ا?ج پیش کیا جائے گا۔پہلی بار خاتون وزیر خزانہ بجٹ پیش کریں گی۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے بلایا گیا ہے جس میں صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نئے مالی سال کے لیے بجٹ پیش کریں گے جس میں وفاق کی طرح پنجاب… Continue 23reading آئندہ مالی سال کیلئے پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا