چین کے وائس قونصل جنرل یوینگ پنگ کاپاکستانیوں کو اہم پیغام،میڈیاکوتلقین
کراچی(نیوزڈیسک) چین کے وائس قونصل جنرل یوینگ پنگ نے کہاہے کہ پاکستان اور چین دونوں برادرہمسایہ ممالک میں جنہوں نے ہمیشہ ایک دوسرے کی مدد کی ،پاکستان ا ور چین کے درمیان روابط مزید بہتری آئے گی، میڈیا کو پاکستان چین ا قتصادی راہداری پر خاص توجہ مرکوز رکھنی چاہئے کیونکہ یہ پاکستانی عوام کے… Continue 23reading چین کے وائس قونصل جنرل یوینگ پنگ کاپاکستانیوں کو اہم پیغام،میڈیاکوتلقین