گلگت بلتستان کی عوام نے الیکشن میں حکومت کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا،نواز شریف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان الیکشن میں عوام نے حکومت کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے،عالمی مبصرین نے گلگت میں صاف و شفاف انعقاد کو سراہا ہے،پاک فوج،مقامی انتظامیہ ،عدلیہ اور گلگت بلتستان کی عوام مبارکباد کے مستحق ہیں۔جمعرات کے روز وزیراعظم… Continue 23reading گلگت بلتستان کی عوام نے الیکشن میں حکومت کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا،نواز شریف