کے ڈی اے کے گرفتارافسرعاطف کے تہلکہ خیزانکشافات
کراچی(نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر سے گرفتار ہونے والے کے ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاطف احمد نے دوران تفتیش تہلکہ خیزانکشافات کئے ہیں ۔ ملزم نے تفتیشی ٹیم کو بتایا کہ وہ کورنگی چکرا گوٹھ میں واقع ذوالفقار علی بھٹو لاء کالج کی زمین کی چائنہ کٹنگ میں بھی ملوث ہے۔ اس نے لاء… Continue 23reading کے ڈی اے کے گرفتارافسرعاطف کے تہلکہ خیزانکشافات