نیامحاذ،تحریک انصاف نے پوزیشن سنبھال لی
پشاور(نیوزڈیسک)نیامحاذ،تحریک انصاف نے پوزیشن سنبھال لی .اراکین اسمبلی یاسین خلیل اورفضل الٰہی نے کرپشن کے الزام میں گرفتاروزیرضیاءاللہ آفریدی کی جانب سے وزیراعلی کے خلاف بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے ،ضیاءاللہ آفریدی نے کرپشن کرکے قومی خزانے کو150کروڑ روپے کانقصان پہنچایا ہے ۔پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب… Continue 23reading نیامحاذ،تحریک انصاف نے پوزیشن سنبھال لی