پنجاب حکومت اور چینی کمپنی کا 1320میگاواٹ کول پاور پراجیکٹ پر اتفاق
لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور سے ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کے حوالے سے چین کے شہر بیجنگ میںچینی کمپنی ہیوانینگ شین ڈونگ پاورکے صدر وینگ وین ژونگ کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کی، جس کے دوران ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کے اہم امور پر ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا… Continue 23reading پنجاب حکومت اور چینی کمپنی کا 1320میگاواٹ کول پاور پراجیکٹ پر اتفاق