پنجاب میں نجی اسکولوں کی فیسوں کا معاملہ تاحال زیرالتوا ء
لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب میں نجی اسکولوں کی فیسوں کا معاملہ تاحال زیرالتوا ءہے ،سکول مالکان کی طرف سے فیسیں واپس کرنے کے معاملے پر ٹال مٹول ، والدین نے بھی احتجاج کی تیاریاں کر لیں ۔تفصیلات کے مطابق کبھی احتجاج اور کبھی مذاکرات ، ان دنوں بچوں کو اچھے تعلیمی اداروں میں پڑھانے کے لیے والدین… Continue 23reading پنجاب میں نجی اسکولوں کی فیسوں کا معاملہ تاحال زیرالتوا ء











































