رینجرز کےخلاف سندھ حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا
کراچی(نیوزڈیسک) رینجرز کےخلاف سندھ حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا-وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں قانونی ماہرین سے مشورے کے بعد صوبائی اسمبلی سےرجوع کریں گے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے رینجرز کے اختیارات کی مدت میں توسیع… Continue 23reading رینجرز کےخلاف سندھ حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا