خواجہ سعد رفیق سے مقابلہ کرنے کے لئے تیارہوں،شیخ رشید
اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ وہ خواجہ سعد رفیق سے لاہورمیں الیکشن لڑنے کے لئے تیارہیں ۔انہوں نے کہاکہ الیکشن ٹریبونل نے جوفیصلے دیئے وہ عوام کی آوازہیں ۔شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کیا تو این اے 55 سے… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق سے مقابلہ کرنے کے لئے تیارہوں،شیخ رشید