پیپلز پارٹی کے سینئررہنما مخدوم امین فہیم کی طبعیت بگڑ گئی ، حالت تشویشناک
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی طبعیت اچانگ بگڑگئی ، خاندانی ذرائع کے مطابق لند ن کے ہستپال میں داخل مخدوم امین فہیم کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا ہے ، حالت خراب ہونے کی اطلاع… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے سینئررہنما مخدوم امین فہیم کی طبعیت بگڑ گئی ، حالت تشویشناک