4 ہزار کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کیلئے فہرست تیار ، کمیٹی نے پہلا مرحلہ مکمل کرلیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت کی ریگولر ائزیشن کمیٹی نے پہلے مرحلے کاکام مکمل کرلیا ، دوسرے مرحلے میں وفاقی وزارتوں اور اداروں میں کام کرنیوالے چار ہزار سے زائد ملازمین کو ریگولر کرنے کیلئے ستمبر کے تیسرے ہفتے سے زاتی شنوائی کا آغاز کیاجائیگا۔ ذرائع نے مقامی اخبار کو بتایا کہ کمیٹی پہلے مرحلے میں… Continue 23reading 4 ہزار کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کیلئے فہرست تیار ، کمیٹی نے پہلا مرحلہ مکمل کرلیا