کراچی(آن لائن)رینجرز کی جانب سے سندھ کے سرکاری محکموں کے ملازمین کی حاضری کے لئے بائیومیٹرک سسٹم نصب کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔صوبائی محکمہ داخلہ کو بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بائیومیٹرک سسٹم سے گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی ہوگی اور قومی خزانے کو نقصان سے بچایا جاسکتا ہے۔سندھ میں رینجرز نے سرکاری محکموں میں بائیومیٹرک نظام نصب کرنے کی تجویزدی ہے۔ذرائع کے مطابق رینجرز نے صوبائی محکمہ داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ اس نظام سے گھوسٹ ملازمین کا تعین اور ڈیٹا محفوظ کرکے قومی خزانے کو نقصان سے بچایا جاسکے گا۔سیکریٹری داخلہ نے تمام صوبائی محکموں میں بائیومیٹرک سسٹم لگانے سے متعلق تجاویز کے لئے محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کو سمری بھیج دی ہے۔اس سے قبل سندھ سیکریٹریٹ میں کروڑوں روپے خرچ کرکے بائیومیٹرک نظام نصب کیا گیا لیکن سینئرافسران کی عدم دلچسپی کی وجہ سے اس پر عمل درآمد نہ ہوسکا ہے۔
کراچی؛رینجرز کی سرکاری محکموں کے ملازمین کی حاضری کےلئے بائیومیٹرک سسٹم نصب کرنے کی تجویز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟ محکمہ تعلیم کا اہم بیان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
گوجرانوالہ: نابالغ بھانجی کو متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ماموں پولیس مقابلے میں ہلاک
-
لاہور ،بیوی سے ناجائز تعلقات کا شبہ ملزم نے پڑوسی کو گردن کاٹ کر ہلاک کر دیا
-
یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
-
دیمک سے لکڑی بچانے کے گھریلو طریقے، یہ آسان نسخے آزمائیں
-
1500 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، خوش نصیب فاتحین کے نمبرز جاری
-
بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ مکمل کھول دیے، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
-
آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کی شاہی بگھی میں آمد، محسن نقوی نے وضاحت کردی



















































