اسلام آباد (آن لائن) دو سال سے ناقص کارکردگی دکھانے والے وفاقی وزراءاور افسران کو ہٹانے کا فیصلہ رواں ہفتے کئے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ نے رپورٹ مانگی تھی عید کی تعطیلات کی وجہ سے 5 اکتوبر تک مہلت دی گئی تھی۔ متعلقہ سیکرٹریز کے دستخطوں سے آنے والی رپورٹس کا جائزہ وزیراعظم پاکستان نواز شریف خود لیں گے اور اس بارے احکامات بھی جاری رکیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ناقص کارکردگی کے ہامل وزراءاور افسران کی قسمت کا فیصلہ رواں ہفتے کئے جانے کا امکان ہے۔ اس بارے رپورٹس متعلقہ وزارتیں اور ڈویژنز نے جمع کرانی ہیں جس پر وزیراعظم خود فیصلے کریں گے۔
ناقص کارکردگی دکھانےوالے وفاقی وزراءاور افسران کو ہٹانے کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرگودھا،بچی سے زیادتی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
ایف بی آر نے قطر میں مقیم پاکستانی کا بینک اکاؤنٹ خالی کردیا
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
راولپنڈی ،لین دین تنازعے پر پراپرٹی ڈیلرہلاک
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت مزید 5 فیصد گر گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید بڑی کمی



















































