ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

کراچی ، فائرنگ ،سینئر صحافی آفتاب عالم جاں بحق

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

کراچی ، فائرنگ ،سینئر صحافی آفتاب عالم جاں بحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شہر قائد میں فائرنگ کے نتیجے میں سینئر صحافی آفتاب عالم جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینئر صحافی آفتاب عالم کو گھر کے قریب فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارا گیا۔ ابتدائی طور پر فائرنگ کی نوعیت کا پتہ نہیں چلا سکا اور نہ ہی معلوم ہوا ہے… Continue 23reading کراچی ، فائرنگ ،سینئر صحافی آفتاب عالم جاں بحق

پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے کے بیٹے کی ساتھیوں کے ہمراہ تحریک انصاف میں شمولیت

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے کے بیٹے کی ساتھیوں کے ہمراہ تحریک انصاف میں شمولیت

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے چیف آرگنائزر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی ہے۔ سندھ میں حکومت اس چڑیا کا نام ہے جو صرف نوٹ بنانے کی مشین ہے۔ پوری حکومت لوٹ مار اور کرپشن کی دوڑ میں… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے کے بیٹے کی ساتھیوں کے ہمراہ تحریک انصاف میں شمولیت

سب سے زیادہ جعلی شناختی کارڈ بلدیہ ٹاﺅن کراچی کے نادرا آ فس سے جاری ہونے کا انکشاف

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

سب سے زیادہ جعلی شناختی کارڈ بلدیہ ٹاﺅن کراچی کے نادرا آ فس سے جاری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو نادرا کی طرف سے آگاہ کیا گیا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ جعلی شناختی کارڈز کراچی بلدیہ ٹاو¿ن کے نادرا آفس سے جاری کئے گئے،جاری شناختی کارڈز تیار کرنے میں ملوث 200اہلکار گرفتار کئے گئے،ایف آئی اے معاملے کی تحقیقات کر رہی… Continue 23reading سب سے زیادہ جعلی شناختی کارڈ بلدیہ ٹاﺅن کراچی کے نادرا آ فس سے جاری ہونے کا انکشاف

لاہور سے گرفتار دہشتگرد بالی بم دھماکوں میں ملوث نکلا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

لاہور سے گرفتار دہشتگرد بالی بم دھماکوں میں ملوث نکلا

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور میں رات گئے گرفتار ہونے والے دہشت گردوں میں سے ایک دہشت گرد کا انڈونیشیا میں بالی بم دھماکوں میں ملوث ہونے کا انکشاف۔ لاہور پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انڈونیشیا کے جزیرے بالی پر بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ عمر فاطق کا نائب پکڑ لیا گیا۔ ملزم بلوچستان… Continue 23reading لاہور سے گرفتار دہشتگرد بالی بم دھماکوں میں ملوث نکلا

ڈی جی رینجرز پنجاب کی سربراہی میں 16رکنی وفد بھارت روانہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

ڈی جی رینجرز پنجاب کی سربراہی میں 16رکنی وفد بھارت روانہ

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈی جی رینجرز پنجاب عمرفاروق برکی کی سربراہی میں 16رکنی وفد بھارت سے بارڈرمنیجمنٹ امورپر تبادلہ خیال کیلئے واہگہ بارڈر کے راستے نئی دہلی روانہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وفد بھارت سے ورکنگ باونڈری اور انٹرنیشنل باونڈری کی خلاف ورزی اور جارحیت ، غلطی سے سرحد پار کرجانیوالے معصوم شہریوں کی بحفاظت… Continue 23reading ڈی جی رینجرز پنجاب کی سربراہی میں 16رکنی وفد بھارت روانہ

پہلے پاکستانی ڈرون کے دہشتگردوں کو نشانہ بنانے کی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

پہلے پاکستانی ڈرون کے دہشتگردوں کو نشانہ بنانے کی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے پہلے ڈرون طیارے براق کی جانب سے دہشتگردوں کو نشانہ بنانے کی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا ، ڈرون سے ٹارگٹ کو بآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی فوج نے ڈرون طیارے براق کا استعمال کرتے ہوئے شوال میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا جس کی تصاویر… Continue 23reading پہلے پاکستانی ڈرون کے دہشتگردوں کو نشانہ بنانے کی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

خیرپور‘خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد ، ہسپتال منتقل

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

خیرپور‘خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد ، ہسپتال منتقل

خیبر پور (نیوز ڈیسک) خیرپور کے گاﺅں خان پور جونیجو میں خاتون سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ، اطلاعات کے مطابق پولیس کو لاشوں کی اطلاع دی گئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ کاجائزہ لیااور لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا، پولیس کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading خیرپور‘خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد ، ہسپتال منتقل

میجر جنرل (ر)اطہر عباس برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

میجر جنرل (ر)اطہر عباس برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس کو برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کردیاگیا ہے ، اطہر عباس نومبر میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔ برطانیہ میں تعینات موجودہ ہائی کشمنر این عباس ہیں ۔

مستونگ:پاک فضائیہ کا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

مستونگ:پاک فضائیہ کا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

مستونگ ( نیوز ڈیسک) مستونگ میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔ پی اے ایف کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات کے لئے بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ ابھی تک طیارہ کے حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی۔ حادثے میں طیارے کا پائلٹ پیرا شوٹ کے… Continue 23reading مستونگ:پاک فضائیہ کا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ