سپریم کورٹ میں ایاز صادق کی درخواست منظور
اسلام آباد(نیوزڈیسک)لاہور میں این اے ایک سوبائیس پر الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف دائر اپیل پر رجسٹرار آفس نے کوئی اعتراض عائد نہیں کیا،جس کے بعد درخواست ابتدائی سماعت کے لیے منظور کر لی گئی ہے،درخواست گزار کی جانب سے کیس اسلام آباد منتقلی کے بعد سماعت کے لیے تاریخ متعین کی جائے گی،ایاز صادق… Continue 23reading سپریم کورٹ میں ایاز صادق کی درخواست منظور