این اے 122،دلچسپ صورتحال،پاک فوج کے حق میں نعرے
لاہور(نیوزڈیسک) حلقہ این اے 122کے ضمنی انتخاب میں پاک فوج کے جوانوں نے پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فرائض دئیے جبکہ فوج کے جوان پیٹرولنگ بھی کرتے رہے ۔ پولنگ اسٹیشنز کے اندر پاک فوج کے جوانوں کی تعیناتی کے باعث کسی بھی جگہ سے کوئی شکایت موصول نہ ہوئی ۔پولنگ اسٹیشنز کے باہر… Continue 23reading این اے 122،دلچسپ صورتحال،پاک فوج کے حق میں نعرے











































