پنجاب حکومت کی من مانیاں,الیکشن کمیشن کا ایکشن لینے پر غور
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ز) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہے کہ لودھراں اور لاہور میں بلدیاتی انتخابات تیسرے فیز میں کرانے کے مطالبے کا جائزہ لیں گے۔ بلدیاتی انتخابات میں صرف ایک فیصد اضافی بیلٹ پیپرز چھاپے جائینگے، جبکہ سیاسی جماعتوں نے عدلیہ یا الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ افسران مقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔اسلام… Continue 23reading پنجاب حکومت کی من مانیاں,الیکشن کمیشن کا ایکشن لینے پر غور