شہید ہوجاﺅں تو میرے بیٹوں کو فوجی بنانا“ٹیکنیشن افضل کی بھائی کو فون پر وصیت
پشاور (نیوز ڈیسک) بڈھ بیر حملہ میں شہید ہونیوالے محمد افضل کا تعلق ملتان کے گاوں مبارک پور سے ہے۔ شہید محمد افضل کے چار بچے ہیں۔ بیٹیاں، صبا افضل، اقصیٰ افضل، بیٹے جبران افضل اور احسان افضل ہیں۔ بھائی محمد اجمل نے کہا ہے کہ شہید محمد افضل نے جان کا نذرانہ دیکر اپنے… Continue 23reading شہید ہوجاﺅں تو میرے بیٹوں کو فوجی بنانا“ٹیکنیشن افضل کی بھائی کو فون پر وصیت