لوگ آرمی چیف سے پیار کرتے ہیں ،توسیع ملنی چاہیے :خورشید شاہ
دبئی(نیوزڈیسک)قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اچھا کام کر رہے ہیں جس کی وجہ سے قوم ان سے پیار کرتی ہے اس لیے حکومت کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کرنی چاہیے ۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ آرمی… Continue 23reading لوگ آرمی چیف سے پیار کرتے ہیں ،توسیع ملنی چاہیے :خورشید شاہ