پاور سیکٹر میں 980 ارب روپے کی بے قاعدگیاں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے 2014-2013 کی آڈٹ رپورٹ میں وزارت پانی وبجلی کے زیر انتظام چلنے والے ادارے واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) سمیت دیگر پاور کمپنیز کے اکاو¿نٹس میں 980 ارب روپے کے غبن اور بے ضابطگیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے صدر سے سفارش کی ہے کہ وہ ان تمام… Continue 23reading پاور سیکٹر میں 980 ارب روپے کی بے قاعدگیاں